ڈانٹ ڈپٹ
معنی
١ - وہ سخت آواز جو کسی کو کسی کام سے باز رکھے، دھمکی، گھر کی، جھڑکی۔ "اسے مار پیٹا گیا ڈانٹ ڈپٹ ہوئی لیکن وہ باز نہ آتا تھا۔" ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٥٦ )
اشتقاق
پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ڈانٹ' کو اِسی زبان سے ماخوذ کئے گئے لفظ 'ڈپْٹ' کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٧٨٠ء میں "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - وہ سخت آواز جو کسی کو کسی کام سے باز رکھے، دھمکی، گھر کی، جھڑکی۔ "اسے مار پیٹا گیا ڈانٹ ڈپٹ ہوئی لیکن وہ باز نہ آتا تھا۔" ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٥٦ )